فلم | مسجدالاقصی میں نماز کے لیے بے چین فلسطینی

IQNA

فلم | مسجدالاقصی میں نماز کے لیے بے چین فلسطینی

10:50 - April 25, 2021
خبر کا کوڈ: 3509192
تہران(ایکنا) ہزاروں کی تعداد میں گذشتہ جمعہ کو فسلطینیوں نے مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی۔

ایکنا نیوز کے مطابق دسیوں ہزار فلسیطنیوں نے رمضان کے دوسرے جمعے کے دن مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی۔

 

قابل ذکر ہے کہ زائیونسٹ رژیم نے نمازیوں کو مسجد آنے سے پوری کوشش کی تاہم نمازی تمام رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے مسجد الاقصی پہنچے۔/

ویڈیو کا کوڈ

3966860

 

نظرات بینندگان
captcha